Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: رکوع

رکوع مسئلہ ١٨١. نمازگزار کو چاہئے کہ قرائت کے بعد اتنا جھکے کہ اپنے ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھ سکے. اس عمل کو رکوع کہتے ہیں.

مسئلہ ١٨٢. اگر نمازگزار رکوع کی مقدار کے برابر جھکے لیکن ہاتھوں کو گھٹنوں پر نہ رکھے تو کوئی حرج نہیں ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org