Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: گندم، جو، خرما اور کشمش کی زکات

گندم، جو، خرما اور کشمش کی زکات مسئلہ ٣۶١. گندم، جو خرما اور کشمش پر زکات اس وقت واجب ہوتی ہے جب نصاب کے برابر ہوں اور ان کا نصاب رائج وزن کے مطابق ٢٠٧/٨۴٧ کلو گرام ہے.

سوال٣۶٢. نہر سے سینچای کی صورت میں کسانوں سے پانی پہنچانے اور پانی کو گندگی وکثافت سے پاک رکھنے کے عنوان سے پیسہ لیتے ہیں جو موٹر سے آبیاری کی قیمت کے مساوی ہے اس صورت میں گندم یا جو کی زکات دسواں حصہ ہے یا بیسواں حصہ ہے؟یا اس خرچ کو بقیہ مخارج میں شمار کر کے بیسواں حصہ زکات ادا کرے؟
جواب: سارے پیسے جو زراعت کے لئے خرچ ہوئے ہیں مخارج میں شما ہونگے لیکن اس کی زکات دسواں حصہ ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org