Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: ۶. غنیمت

۶. غنیمت مسئلہ ٣٥٠. اگر مسلمان امام کے حکم سے کفار سے جنگ کریں تو جو چیز جنگ میں انھیں حاصل ہو اس کو غنیمت کہتے ہیں اور جو مخارج غنیمت کے لئے ہوئے ہیں مثلاً اس کی حفاظت، اسکو اٹھانا، لے جانا نیز ایک مقدار جس کو امام کسی خاص جگہ مصرف کرنا چاہتا ہے اور وہ چیزیں جو امام سے مخصوص ہیں ان سب کو غنیمت سے جدا کرنا ہو گا اس کے بعد بقیہ پر خمس دینا ہو گا.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org