Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: احکام خمس

احکام خمس مسئلہ ٣١٩. سات چیزوں پر خمس واجب ہے.
١. کاروبار اور تجارت سے حاصل شدہ فائدہ.
٢. معدن.
٣. گنج.
۴. حلال مال جب حرام کے ساتھ مخلوط ہو جائے.
٥. وہ جواہر جو دریا میں غوطہ زنی کے ذریعے حاصل ہوئے ہوں.
۶. جنگی مال غنیمت.
٧. وہ زمین جس کو کافر ذمی، مسلمان سے خرید لے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org