Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: پہلی تاریخ ثابت ہونے کا طریقہ

پہلی تاریخ ثابت ہونے کا طریقہ مسئلہ ٣١١. پہلی تاریخ چار چیزوں سے ثابت ہوتی ہے.
١. انسان خود چاند کو دیکھے.
٢. بعض ایسے افراد جن کے کہنے سے یقین ہو جائے وہ کہیں ہم نے چاند کو دیکھا ہے اسی طرح ہر وہ چیز جس سے یقین پیدا ہو جائے.
٣. دو عادل فرد گواھی دیں کہ ہم نے رات کو چاند دیکھا ہے لیکن اگر یہ دونوں چاند کی صفت ایک دوسرے کے بر خلاف بتایئں یا ان کی گواھی واقع کے بر خلاف ہو مثلاً کہیں ماہ کے اندر کا دائرہ افق کی طرح تھا تو اول ماہ ثابت نہ ہو گا لیکن اگر بعض خصوصیات کی تشخیص میں اختلاف نہ ہو مثلاً ایک کہے کہ چاند بڑا تھا دوسرا کہے کہ نہیں تو ان کے کہنے سے اول ماہ ثابت ہو گا.
۴. اول شعبان سے تیس روز گزر جایئں تو اول ماہ رمضان ثابت ہے اسی طرح اول ماہ مبارک سے تیس روز گزر جایئں تو اول ماہ شوال ثابت ہو جائے گا.

مسئلہ ٣١٢. اول ماہ اور چاند کے متعلق حاکم کے حکم کی حجیت میرے نزدیک محل اشکال ہے بلکہ نہیں ہے بلکہ ہر شخص کو چاہئے کہ خود اول ماہ کے لئے حجت رکھتا ہو.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org