Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: نماز کے اجزاء وشرائط کو کم وزيادہ کرنا

نماز کے اجزاء وشرائط کو کم وزيادہ کرنا مسئلہ ٢٠٤. جب بھى کوئى عمداً نماز ميں کسى چيز کو کم يا زيادہ کرے تو اگر چہ وہ ايک حرف ہى کيوں نہ ہو اس کى نماز باطل ہے.

مسئلہ ٢٠٥. اگر کوئى مسئلہ نہ جاننے کى وجہ سے نماز کے اجزاء سے کوئى چيز کم يا زيادہ کر دے تو اگر وہ چيز رکن نہ ہو اور وہ جاہل قاصر ہو تو اس کى نماز صحيح ہے ورنہ احتياط واجب کى بنا پر اس کى نماز باطل ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org